کراچی: دعا منگی کی عدم بازیابی کے خلاف آج احتجاجی مظاہرہ ہوگاDecember 5, 2019ویب ڈیسک0 دو صوبائی وزرا دعا منگی کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے کے خواہش مند تھے لیکن متاثرہ خاندان نے انکار کردیا۔