’عدم آباد‘ جانے والے باپ بیٹی کے ’انداز‘ رخصتی نے دنیا کو رلا دیاJune 27, 2019ویب ڈیسک0 میکسیکن دریا کے ساحل پر باپ بیٹی کی نعشیں اس حالت میں ملی ہیں کہ کمسن و معصوم بیٹی نے اپنے والد کی ٹی شرٹ میں منہ چھپایا ہوا ہے اور پیٹھ پہ سوار ہے۔