مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے معصوم احسن کے قتل کا مقدمہ مقتول کے والد کاشف راجہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والے 12 سالہ سجاد کے لواحقین نے فراہمی انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے اس ضمن میں شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔