سابق صدر آصف زرداری کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جائے، شیری رحمانSeptember 4, 2019ویب ڈیسک0 شیری رحمان نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سابق صدر زرداری کو اسپتال سے جیل منتقل کرنا ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے ۔