میشا شفیع اور علی ظفر کے درمیان عدالتی جنگ میں آج کیا ہوا؟September 19, 2019دانش منیر0 اداکار علی ظفر نے کہاہے کہ گلوکارہ میشا شفیع نے سستی شہرت اور پیشہ وارانہ حسد کے باعث ہراسگی کا الزام عائد کیا۔