نوجوانوں کی ہائی ٹیک اسکلز کے لیے ایک سال میں 4 ارب 30 کروڑ کے اسکالرشپ دیے گئے، رپورٹ
الیکشن کمیشن نے این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخابی مہم پر عثمان ڈار کو نوٹس جاری کیا تھا۔
مہنگائی صرف پی ٹی آئی نہیں ہر دور حکومت میں ہوئی ہے، معاون خصوصی
عثمان ڈار نے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی درخواست اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو دی۔
اپوزیشن جماعتیں خود کہہ رہی ہیں کہ خواجہ آصف سلیکٹڈ ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
کورونا سے بچاو کیلئے ٹائیگر فورس کا کردار اہم ہے، معاون خصوصی
کامیاب جوان پروگرام کے تحت 1.5 ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں، عثمان ڈار
وزیراعظم نوجوانوں کو ملک کے وسائل تک رسائی دے رہے ہیں، آئندہ چند ماہ میں پروگرام لاکھوں نوجوانوں کی کامیابی کے لیے سیڑھی بنے گی، عثمان ڈار
ماڈل پناہ گاہوں کا دائرہ کار بتدریج دوسرے صوبوں تک بڑھایا جائے گا، وزیراعظم عمران خان
ٹائیگر فورس کے جوان صوبائی حکومت کی مدد کیلئے پوری طرح تیار ہیں, عثمان ڈار
وزیراعظم عمران خان بدھ کونوجوانوں کے لیے خصوصی ویڈیو پیغام بھی جاری کریں گے۔
اس ضمن میں منعقدہ تقریب میں ن لیگی ایم پی اے اشرف علی انصاری نے بھی شرکت کی
عمران خان نے کہا کہ ٹائیگر فورس مستقبل میں ملک کا قیمتی اثاثہ بننے جا رہی ہے۔
کورونا کے خلاف عوامی آگہی اور حکومتی اقدامات کی نچلی سطح تک منتقلی کیلئے بنائی گئی ٹائیگر فورس کے متعلق عوامی حلقوں میں ابہام پایا جا رہا ہے
عثمان ڈار نے کہا کہ ٹائیگر فورس نے ذخیرہ اندوزو ں کے خلاف بھی کام کیا۔













