ترک صدر کا 10 ممالک کے سفیروں کو بے دخل کرنےکا حکمOctober 24, 2021ویب ڈیسک0 ان سفیروں نے ترکی میں قید سول سوسائٹی کے رہ نما کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا