پٹواری اب ویلج آفیسر کہلائے گا جس کو 14واں اسکیل ملے گا جبکہ اس کی بھرتی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہوگی
وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیر اعظم کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا
دورے کے دوران حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے موقع پر صوبائی حکومت کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع
دنیا کے صرف 2 ممالک پاکستان اور افغانستان ہیں جہاں آج بھی پولیو کا وائرس پایا جاتا ہے۔
بارڈر ملٹری پولیس ذرائع کا کہناہے کہ گریڈ سولہ میں ترقی پانے والے سردار عمر بزدار میٹرک پاس ہیں، ترقی پانے والے دوسرے رسالدار سردار اعجاز لغاری پرائمری پاس ہیں ۔
سابق وزیراعظم کے خون میں پلیٹس لیٹس کی تعداد میں کمی کیوں واقع ہوئی؟ اس کی وجوہات ڈھونڈنی ہیں۔ پنجاب کی وزیرصحت
‘نواز شریف کے علاج معالجے کے لیے ان کے ذاتی معالج سے بھی مشاورت کا عمل جاری رکھا جائے۔’
انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔
موجودہ حالات میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کرنے والے عناصر ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی اراکین اسمبلی سے بات چیت
چوہدری برادران نے حکومت کو آزادی مارچ کے حوالے سے دانش مندی کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دے دیا، ذرائع
انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں 3ماہ کے دوران سالانہ ترقیاتی پروگرام اور فارن فنڈڈ پراجیکٹس پر پیشرفت کاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔وزیراعلی بعض محکموں کی جانب سے جاری کردہ فنڈز کا بروقت استعمال نہ کرنے پر برہم ہوگئے ۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والے اجلاس میں محکمہ ہاؤسنگ وشہری ترقی کی کارکردگی اورعوام کیلئے شہری سہولتیں بہتر بنانے کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیاگیا۔
کابینہ میں ابھی تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ضرورت ہوئی تو کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے حضرت بہاءالدین زکریا ملتانی کے عرس کی تقریبات کا آغاز کیا۔
ہم نیوز کے مطابق پولیس نے ایک ماہ کے دوران علاقے کے 1734 افراد کے ڈی این اے کے نمونے لیے














