نئے چیف سیکرٹری پنجاب نے ایوان وزیر اعلیٰ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی
عثمان بزدار کے رشتہ دار اعجاز احمد بزدار کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی نشست سے ہٹائے جانے کا امکان ہے، ذرائع
وزیراعظم عمران خان بانی پاکستان کے ویژن کے مطابق نیا پاکستان تعمیر کررہے ہیں، عثمان بزدار کی پال جونز سے گفتگو
میں اپنی زندگی کے تجربے کی روشنی میں اگر کسی کو بہترین آرمی چیف کہوں تو وہ جنرل قمر جاوید باجوہ ہیں۔
پنجاب تبدیلی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔ اراکین اسملبی سے بات چیت
گورنر پنجاب چودھری سرور کہتے ہیں وزیر اعلیٰ بہت محنت کررہے ہیں، میڈیا کے دباو سے کسی کو نہیں ہٹایا جائیگا
سابق ترجمان حکومت پنجاب یوسف بیگ مرزا کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے، ثمر عباس
اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو بیوروکریسی اور محکموں پر کنٹرول بڑھانے کا مشورہ دیدیا
پی ٹی آئی کے اتحادیوں کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں ہیں، چودھری محمد سرور
اجلاس کے دوران نواز شریف کی صحت اور ای سی ایل سے نکالنے اور آزادی مارچ کی بعد کی صورت حال پر مشاورت کی جائے گی، ذرائع
راجن پور میں دہشت گردوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ روجھان تھانے میں درج کر لیا گیا۔
مطابق وزیراعلیٰ نے تھل یونیورسٹی بھکر کے قیام کے حوالے سے محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی سمری منظور کر لی
سردار عثمان احمد خان بزدار نے یہ بات آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ہے ۔ اجلاس میں ای ٹال ٹیکس سسٹم کے نفاذ کی تجویز کا بھی جائزہ لیا گیا۔
عثمان بزدار نے کہا کہ اقلیتوں کے مذہبی مقامات کے تحفظ اور اپ گریڈیشن کی اس سے بڑی مثال پور ی دنیا میں کوئی نہیں۔
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار حکومت کی سستی کے باعث اسکیم منظور نہیں ہوسکی












