پنجاب میں کل 71 کمپنیاں قائم کی گئی تھیں، 30 کمپنیوں کو غیر ضروری ہونے کی وجہ سے بند کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
دو روز قبل وزیراعظم نے بھی اپنے دورہ لاہور کے دوران واضح کیا تھا کہ عثمان بزدار ہی پنجاب کے وزیراعلیٰ رہیں گے
ن لیگ کے ارکان صوبائی اسمبلی کو پارٹی قیادت کی طرف سے گرین سگنل مل گیا ہے، ذرائع
فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ تمام ارکان نے آج وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
میرے لیے سب صوبائی اراکین اسمبلی قابل احترام ہیں، بیوروکریسی کو بھی ان کا احترام کرنا ہوگا، عمران خان
صنعتی سیکٹر کے فروغ کیلئے 10 خصوصی اکنامک زونز بنائے جا رہے ہیں جن میں سے چھ کی منظوری بھی ہوچکی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب اورہمارے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ موجود ہے، اراکین پنجاب اسمبلی
سپر میسی آف پارلیمنٹ گروپ کو عشائیہ پہ مدعو کیا گیا ہے۔
عمران خان اپنے دورہ لاہور میں اہم حکومتی و انتظامی افسران سے بھی ملاقات کریں گے۔
انتظامیہ اور پولیس میری ٹیم ہیں، سب نے مل کر صوبے کے عوام کی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھانا ہے۔ عثمان بزدار
سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 22 جنوری تک 187 ارب روپے جاری کیے جا چکے ہیں، عثمان بزدار
میڈیا کا یہ کہنا غلط ہے کہ ہمارا گروپ عثمان بزدار نے بنوایا، پی ٹی آئی پنجاب کے ناراض گروپ کے سینئر رکن سردار شہاب
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ بہاولپور کے بعد ملاقات کو ری شیڈول کیا جائے گا
فواد چوہدری پارٹی میں وزیر اعلی کیخلاف بات کریں پبلک میں نہیں، علی محمد خان
اندرون خانہ فیصلہ کیا گیا کہ وزیر اعلیٰ کے اختیارات دوبارہ واپس لینے کے لیے ناراض ارکین پر مشتمل پریشر گروپ تشکیل دیا جائے۔












