سماجی فاصلے قائم رکھنے کی پالیسی پرعمل درآمد کرنے میں ہی تحفظ ہے، عثمان بزدار
کاروبار ایس او پیز کے ساتھ کھولنے سے مشروط کیا گیا ہے، عثمان بزدار
انہوں نے امدادی رقم کا چیک وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کے دوران پیش کیا۔
غیر معمولی حالات میں ہمیں فوڈ سیکیورٹی کو ہرصورت یقینی بنانا ہے، عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حزب اختلاف کورونا پر صرف پوائنٹ اسکورنگ میں لگی ہوئی ہے۔
عثمان بزدار نے مستحق فنکاروں کے لیے مالی امداد کے پیکج کی منظوری دے دی۔
پاکستانی قوم منفی سیاست کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب
پنجاب میں کاروباری مراکز کھولنے کے حوالے سے سفارشات وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہیں۔
معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے میں محنت کشوں کا کلیدی کردار ہے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فورس کا باضابطہ افتتاح کیا۔ ابتدائی طور پرسیالکوٹ میں نوجوانوں کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں
عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کو مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء ضروریہ کی دستیابی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
سابق حکمرانوں کا رویہ روٹی کی بجائے کیک کھانے کا مشورہ دینے والی ملکہ جیسا ہے، وزیراعلی پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ پابندی کا اطلاق وزراء، سیکرٹریز اور دیگرسرکاری حکام پر ہو گا۔
لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیا گیا ہے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید نے پارس کو ڈی پی ایس سکول وہاڑی میں ملازمت دے دی۔









