آج کا دن عوام کے محافظوں اورعوام دشمنوں میں فرق جاننے کا دن ہے، معاون خصوصی
2 درجن سے زائد افراد وزیراعلیٰ پنجاب سے براہ راست رابطے میں ہیں، راجہ بشارت
مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
حکومت پنجاب کے منصوبوں کی بہتر تشہیر کے لیے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو لائے ہیں، ذرائع ابلاغ سے بات چیت
پی ڈی ایم کا ایجنڈا ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنا ہے، عثمان بزدار
مریم نواز روز کہتی ہیں حکومت گھر جا رہی ہے۔ حکومت کہیں نہیں جا رہی، مریم نواز ضمانت پر ہیں وہ جیل جائیں گی ، معاون خصوصی اطلاعات
لاہور میں کورونا کے مریضوں کی تعداد تشویشناک صورتحال اختیار کر چکی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
کورونا کی موجودہ صورتحال میں جلسے کرنا عوام سے کھلی دشمنی ہے، عثمان بزدار
قوانین کرپشن کے خاتمے اور ملکی ترقی میں معاون ثابت ہوں گے، معاون خصوصی
قوم پی ڈی ایم ٹولے کے منفی بیانیہ کو رد کر چکے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، اپوزیشن کو عوام کا کوئی احساس نہیں
عقل سے خالی اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ کورونا میں اضافے کا باعث بن رہا ہے، عثمان بزدار
اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور عوام کی جانوں کے ساتھ مزید نہ کھیلے، فردوس عاشق اعوان
ملک بھر میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں جلسوں کا رتی بھر بھی جواز نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
حالات ایسے ہی رہے توحکومت کے پاس لاک ڈاؤن کےعلاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا۔










