وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب اور حلف کا معاملہ :گورنر نے ایڈووکیٹ جنرل سےرائے مانگ لیApril 18, 2022ویب ڈیسک0 گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے استعفیٰ پر بھی قانونی رائے مانگ لی۔