آنے والے سالوں میں شُبمن گل کی حکمرانی ہوگی، وہ میرا ریکارڈ توڑ دینگے، برائن لاراDecember 6, 2023ویب ڈیسک0 میرے الفاظ یاد رکھیں، شبمن بڑے اسکور کرے گا، انکے چارج کرنے کا انداز ناقابل یقین ہے