پاکستان تحریک انصاف کا وطن واپسی پر وزیراعظم کے استقبال کا اعلانJuly 24, 2019ریحان سید0 پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے کارکنان کو اسلام آباد ائرپورٹ پہنچنے کی ہدایت کردی ہے ۔