دنیا بھر میں اب تک ایک کروڑ 95 لاکھ 90 ہزار 209 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔
ملک میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید513 کیسز اور 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں
عالمی وبا کورونا وائرس کے سے مزید12 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور482 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
وبا سے متاثر ہونے والے ممالک میں برازیل کا دوسرا نمبر ہے جہاں 34 لاکھ 11 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 24 ہزار 929 تک پہنچ چکی ہے، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ
پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 97 ہو گئی ہے اور 2 لاکھ 84 ہزار 660 افراد متاثر ہیں
پہلے 50 لاکھ کیسز 185 دن رپورٹ ہوئے جبکہ آخری 50 لاکھ کیسز صرف 18 دنوں میں سامنے آئے
امریکہ سمیت دنیا بھر میں سینما گھر بند رہنے سے کئی فلموں کا بزنس حیران کن طور پر کم رہا
صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 1170 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 ہزار71 تک پہنچ چکی ہے۔
بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 69 ہزار سے زائد ہے اور وہاں21 ہزار 144 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 5 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد ایکٹو کیسز سے زیادہ ہے
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کراچی میں کورونا کے1038 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
اسلام آباد کےجن سیکٹرز کو سیل کیا گیاہے ان میں جی سکس ون، ٹو،جی سیون اور جی ٹین فور شامل ہیں۔
صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 610 ہو گئی ہے، محکمہ صحت خیبرپختونخوا












