پولیو کے خاتمے کیلئے 5.1 ارب ڈالر کا اعلانJune 13, 2021ویب ڈیسک0 مختص کردہ عالمی فنڈ کا بڑا حصہ پاکستان اور افغانستان میں انسدادِ پولیو مہم پر صرف ہوگا۔