دنیا میں اس وقت 80 کروڑ سے زیادہ افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں، فوڈ سکیورٹی کے عالمی شہریت یافتہ ماہر کیری فاؤلر کی پریس بریفنگ

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے غیرمعمولی اخراج کا سلسلہ جاری رہا تو خوراک کی عالمی پیداوار میں کم سے کم 33 فیصد تک کمی واقع ہوسکتی