Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 5 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    https://humnews.pk//latest/209805/

    مرید عباس قتل کیس: دو گواہوں نے مرکزی ملزم کے بھائی کو شناخت کرلیا

    October 12, 2019ساجد اعوان0

    عدالت میں گواہوں نے بتایا کہ  کیس کا مرکزی ملزم عاطف زمان سفید رنگ کی گاڑی میں آیا۔ اس  نے خضرحیات کو اپنی طرف بلایا اور فائرنگ شروع کردی۔

    https://humnews.pk//latest/209805/

    مرید عباس قتل کیس میں دہشتگردی کی دفعہ شامل

    August 9, 2019ساجد اعوان0

    ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت نے چالان جمع کرانے کے لئے ایک روز کی حتمی مہلت دے دی۔

    https://humnews.pk//latest/209805/

    مریدعباس سمیت دوافراد کے قتل کا عینی شاہد دم توڑ گیا

    July 26, 2019سید سبط حسان رضوی0

    مبینہ قاتل عاطف زمان کے ڈرائیورندیم نے گزشتہ ہفتے بیوی سے لڑائی کے بعد خودکشی کی کوشش کی تھی۔ 

    https://humnews.pk//latest/209805/

    مرید عباس قتل کیس: تفتیش پر سوالات اٹھنا شروع ہوگئے

    July 24, 2019مظاہر سعید0

    مقدمہ درج کرتے ہوئے دہشت گردی کی دفعہ شامل نہ کرکے ملزم کو مبینہ فائدہ پہنچانے کی کوشش کی گئی، تفتیشی ذرائع

    مرید عباس قتل کیس، ملزم عادل زمان عدالت سے فرار

    ٹی وی اینکر مرید عباس قتل کیس، بنکنگ کا متبادل نظام چلایا جارہاتھا

    July 20, 2019غیاث الدین0

    نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس قتل کیس میں ایف آئی اے نے معلومات حاصل کرنے کے لئے پولیس سے رابطہ کرلیا ہے۔

    مرید عباس قتل کیس، ملزم عادل زمان عدالت سے فرار

    ٹی وی اینکر مرید عباس کے  قتل میں  ملوث ملزم عاطف زمان اسپتال سے ڈسچارج

    July 17, 2019سید عارفین0

    ملزم کو ڈسچارج کرنے کی اطلاع پر پولیس تفتیشی ٹیم نجی اسپتال پہنچی لیکن بعد ملزم کو اسپتال میں رکھنے کا فیصلہ ہوا۔ 

    مرید عباس قتل کیس، ملزم عادل زمان عدالت سے فرار

    ٹی وی اینکرمرید عباس کی سرمایہ کاری سے متعلق آڈیو ریکارڈنگ سامنے آگئی

    July 16, 2019مونس سراج0

    عاطف زمان کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی حاصل کرلی گئی ہیں۔

    مرید عباس قتل، ملزم عاطف کی ڈائری سے اہم ریکارڈ حاصل

    ٹی وی اینکر قتل کیس،معاملہ نیب کے سپرد کرنے کی سفارش

    July 15, 2019ساجد اعوان0

    عدالت نے ملزم عاطف زمان کے جسمانی ریمانڈ میں انیس جولائی تک توسیع کردی  ہے۔ تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزم کی حالت ایسی نہیں کہ پیش کرسکیں۔

    https://humnews.pk//latest/209805/

    مرید عباس قتل، ملزم عاطف جعلساز نکلا

    July 14, 2019ویب ڈیسک0

    ملزم عاطف عباس اس سے قبل اپنے اغوا کا ڈرامہ بھی کر چکا ہے۔

    مرید عباس قتل، ملزم عاطف کی ڈائری سے اہم ریکارڈ حاصل

    مرید عباس قتل، ملزم عاطف کی ڈائری سے اہم ریکارڈ حاصل

    July 13, 2019ویب ڈیسک0

    پولیس کی جانب سے اینکر مرید عباس کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔

    مرید عباس قتل کیس، ملزم عادل زمان عدالت سے فرار

    ’مرید کو لے آؤ اس کی فائل کلوز کرنی ہے‘

    July 13, 2019مونس سراج0

    کراچی میں قتل ہونے والے نجی ٹی وی کے نیوزاینکر مرید عباس کی اہلیہ نے  واقعہ کی ایف آئی آر…

    مرید عباس قتل، ملزم عاطف کی ڈائری سے اہم ریکارڈ حاصل

    مرید عباس کا قتل، عاطف زمان کے خلاف دوسرا مقدمہ درج

    July 11, 2019ویب ڈیسک0

    عاطف زمان کے خلاف درج کیے گئے دوسرے مقدمہ میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

    https://humnews.pk//latest/209805/

    ٹی وی اینکر کا قتل،ملزم کے بھائی عدنان زمان کی تلاش جاری

    July 11, 2019مونس سراج0

    گولیاں برسا کر اینکرپرسن سمیت دو افراد کی جان لینے والا ملزم عاطف زمان نجی اسپتال میں زیر علاج ہے۔

    https://humnews.pk//latest/209805/

    مرید عباس قتل: عینی شاہد نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا

    July 10, 2019مونس سراج0

    مرید، علی اور وہ آفس میں موجود تھے کہ عاطف زمان اپنے بھائی کے ساتھ آیا اور اس نے مرید پر فائرنگ کردی، عینی شاہد۔

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    fire

    فلپائن میں خوفناک آتشزدگی، ہزاروں افراد بے گھر

    February 4, 2026
    Imran Khan

    عمران خان کے بیٹے کا ویزا معاملے پر حکومت پر الزام، عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل

    February 4, 2026
    faisal kundi

    فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق اہم بیان دیدیا

    February 4, 2026
    rana sana ullah

    وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہو گی ، وقت اور جگہ کا تعین نہیں ہوا ، رانا ثناءاللہ

    February 4, 2026
    مریم اورنگزیب

    وزیراعلیٰ پنجاب نے 25 سال بعد بسنت بحال کر کے روایتی تہوار واپس لائے، مریم اورنگزیب

    February 4, 2026

    امریکا کا ایران کیساتھ جوہری مذاکرات سے انکار

    February 4, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp