کورونا: برطانیہ میں بسوں کو ایمبولنس میں تبدیل کردیا گیاJanuary 21, 2021ویب ڈیسک0 بسوں کو ایمبولینس میں تبدیل کرنے والی کمپنی نے دو ڈرائیوروں کی خدمات بھی این ایچ ایس انتظامیہ کے سپرد کی ہیں۔