زاہد حفیظ چودھری بطور ڈی جی افغانستان، ایران ، ترکی اور جوائنٹ سیکریٹری نیشنل سیکیورٹی بھی رہ چکے ہیں۔
بھارت کورونا وبا کو مقبوضہ کشمیرکےعوام کی مذہبی آزادی چھیننےکے لیے استعمال کررہا ہے، عائشہ فاروقی ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کی بائیوسیفٹی لیول تھری لیبارٹری کوئی راز نہیں ہے، عائشہ فاروقی
بیرونی مدد سے ہونے والا بزدلانہ حملہ پاکستان مخالف ریاستی دہشتگردی کا عکاس ہے، ترجمان دفتر خارجہ
24 جون کو ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں تھا، ترجمان وزارت خارجہ عائشہ فاروقی
بھارت تمام گرفتار کشمیریوں کو بھی رہا کرے، او آئی سی رابطہ گروپ کے ورچوئل اجلاس میں مطالبہ
بارڈر ٹرمینل کھولنےکا فیصلہ دوستانہ تعلقات اورانسانی بنیادوں پر کیا گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اور چین خطے میں امن و استحکام اور ترقی کے لیے شراکت دار ہیں، عائشہ فاروقی
ڈومیسائل کا اجرا اور اس سے متعلقہ دیگر بھارتی اقدامات قابل مذمت ہیں، عائشہ فاروقی ترجمان
گرانٹ آف جموں و کشمیر پروسیجر ایکٹ کشمیریوں کو حقوق سے محروم کرنے کی سازش ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستانیوں کو واپس لانے میں قرنطینہ سہولتوں کی کمی کا مسئلہ درپیش ہے، عائشہ فاروقی
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں ریلیف اور طبی سامان کی فراہمی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
مقبوضہ وادی کےعوام کی جبر کےخلاف مزاحمت کو دراندازی سے منسوب کرنا درست نہیں، عائشہ فاروقی
کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے کو پاکستان سے جوڑنے کے حوالے سے بھارتی میڈیا کے بیان کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ڈومسائل کے قانون میں تبدیلی بی جے پی حکومت کے اخلاقی دیوالیہ پن کی مثال ہے، ترجمان دفتر خارجہ







