ضمانت پانے والے ملزمان میں تھراپی سنٹر کا مالک ڈاکٹر طاہرظہور اور وامق ریاض بھی شامل
اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے ظاہرجعفر کے 2 ملازمین کا ڈی این اے کرانے کی درخواست بھی منظور کر لی ہے
عدالت کے سامنے کچھ کہنا چاہتے ہو؟ جج کا استفسار، میرے وکیل بات کریں گے، ملزم
کوئی یہ نا سمجھے کہ نور مقدم کا قاتل بااثر ہونے کی وجہ سے بچ جائے گا،عمران خان
نور مقدم نے جان بچانے کے لیے فرسٹ فلور سے چھلانگ لگائی تو ملازم نے مداخلت نہیں کی
نور میرے ساتھ چیٹنگ کر رہی تھی، ملزم کا اعترافی بیان
ظاہرجعفر کے والدین انصاف اور ملزم کیلئےسخت سزا چاہتے ہیں، وکیل صفائی


