فرانس سے آنے والی تحقیقاتی ٹیم کو پاکستان میں کورونا کے حوالے سے قرنطینہ کی لازمی شرط سے بھی استثنیٰ حاصل ہوگا،سول ایوی ایشن
میتوں کو آبائی علاقوں میں پہنچانے کے تمام انتظامات کی نگرانی خود کررہا ہوں،سی ای او پی آئی اے
خصوصی ٹیم کو پاکستان میں کورونا سےمتعلق قرنطینہ کی لازمی شرط سے بھی استثنیٰ حاصل ہو گی، سی اے اے
جمعے کو قومی ایئرلائن کےطیارہ حادثےمیں محمد زبیر 30 فیصد تک جھلس کر زخمی ہو گیا تھا، ترجمان سندھ حکومت
رجب طیب ایردوان نے ڈاکٹر عارف علوی سے فون پر بات کرتے ہوئے طیارہ حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
ڈی این اے ٹیسٹ کے ماہرین کی ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ چکی ہے، عمران اسماعیل کے شہدا کے گھروں پہ بات چیت
وزیراعظم عمران خان کو وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے صورتحال سے آگاہ کردیا۔
ائر کرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ نے جناح انٹرنیشنل ائر پورٹ کے رن وے کا دورہ کیا۔
ی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے اور اگر کوئی ملوث پایا گیا اسے توسخت سزا دی جائے گی، گورنر سندھ
ڈیرن سیمی نے کہا کہ طیارے حادثے پر پاکستانیوں سے اظہار افسوس کرتا ہوں اور مشکل وقت میں آپ کے ساتھ ہوں۔
گھر سے جانے سے قبل میرے بیٹے نے مجھے پیسے دیئے اور کہا میں جا رہا ہوں بچوں اور بیوی کو عیدی دے دینا۔
جاں بحق مسافروں کے ڈی این اے کے ذریعےشناخت کا عمل جاری ہے جس کے بعد لاشیں ورثا کےحوالےکی جائیں گی، سی ای او پی آئی اے
جس گلی میں جہاز گرا وہاں گھروں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ان کا ازالہ کریں گے، وزیر ہوا بازی
چوہدری محمد سرور نے کہا کہ کراچی طیارہ حادثہ ایک قومی سانحہ ہے اور شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
طیارہ حادثے میں 2 مسافر محفوظ رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر














