45 میتوں کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے کی گئی، مراد علی شاہ
طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی 12 سالہ ناہیدہ متاثرہ گھر میں ملازمہ تھی۔
تحقیقاتی ٹیم فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈر اپنے ہمراہ لے کر گئی۔
طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 97 مسافروں میں سے 64 کی میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں، وزیراعلی سندھ
11 مسافروں کی میتیں چھیپا کے پاس ہیں جب کہ 22 میتیں ایدھی کے سرد خانے میں ہیں، مراد علی شاہ
بدقسمت طیارے کے انشورنس کی دستاویز ہم نیوز نے حاصل کرلی
متاثرین کو معاوضہ ادا کرنے کے لیے پیکج تیارکیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت
تحقیقات میں مزید دن لگ سکتے ہیں۔
ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فضائی اسپرے نہ کرنا وفاقی حکومت کی نا اہلی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
عمران خان کہتے تھے کہ کوریا میں کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم استعفیٰ دیتا ہے تو یہاں جہاز گرا ہے، سعید غنی
وزیراعظم عمران خان کو اس ضمن میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے باقاعدہ خط لکھ دیا ہے۔
تحقیقاتی ٹیم نے طیارے کے انجنوں، لینڈنگ گیئر، ونگز اور فلائٹ کنٹرول سسٹم کا جائزہ لیا
عوام ساختہ ماہرین اور فساد پھیلانے والے عناصر کے شر سے اپنے آپ کو دور رکھیں، ترجمان پی آئی اے
لواحقین اور پسماندگان کو دس لاکھ روپے فی کس کے حساب سے گھروں پر دینے کا عمل شروع کردیا گیا ہے، ترجمان پی آی اے
پی آئی اے والےخود انکوائری کرتے ہیں اور خود لیکج کر کے پائلٹ کو ذمہ دار قرار دے رہے ہیں، گل محمد بھٹی













