اٹلانٹا کے ایئرپورٹ پر518 پروازیں منسوخ، 305 تاخیر کاشکار ہوئیں
50 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔
پاکستان کے کسی ساحلی مقام کو طوفان کے اثرات سے کوئی خطرہ لاحق نہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان کی ساحلی پٹی کو تاحال سمندری طوفان سے کوئی خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات
ڈپریشن کراچی سے 1830 اور گوادر سے 1760 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔
مائووی کے جنگلات میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی
راولپنڈی کے نالہ لئی میں اگلے 24 گھنٹوں میں طغیانی کے امکانات ہیں۔
ضلع کچھ میں 115 سے 130 کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، بھارتی محکمہ موسمیات
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کا ہاٹ سپاٹ بن چکا ہے، یہ قدرتی حالات نہیں ہیں، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
5 سے 6 سالوں سے بحیرہ عرب شدید متحرک ہوتا جا رہا ہے
ٹھٹھہ اور بدین کے سرکاری ملازمین کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔
بائپرجوائے اس وقت سخت ترین طوفان کی شکل اختیار کر چکا ہے، ادریس محسود ترجمان این ڈی ایم اے
وزیر اعظم کی این ڈی ایم اےکومتاثرہ علاقوں میں امداداور بحالی کے اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت
“موچا” کے باعث سینکڑوں گھر اور مہاجرین کیمپس تباہ ہو گئے جبکہ مواصلاتی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔
3 لاکھ 15ہزار سے زائد گھر اور کاروباری مراکز کی بجلی منقطع













