یہ منصوبہ اسکولوں، کالجوں اور جامعات کے طلبہ کے لیے ترتیب دیا گیا ہے, رانا مشہود
نئے قوانین کے مطابق طلبہ اب اپنے انحصاری پارٹنر یا بچوں کو برطانیہ نہیں لا سکیں گے
یہ نظام حق داروں کا قرضہ معاف کرنے کی درست نشاندہی نہیں کر پا رہا تھا، سیکرٹری تعلیم
فائرنگ کے بعد 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی گئی، پولیس
رواں سال پاکستان کے قابل و ہونہار بچوں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینے جارہے ہیں، میاں شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
بچوں کے سوچنے، سمجھنے اور ذہن کو مزید تخلیقی بنایا جائے گا
پری میڈیکل میں طالبات اور پری انجینئرنگ میں طلبہ بازی لے گئے۔
فیس معافی، انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ طلبہ کے لیے خصوصی وظائف کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان نے ایوان میں بل 2022 پیش کیا۔
کابل یونیورسٹی اور کابل پالیٹکنک یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کی پڑھائی کے لیے الگ الگ دن متعین کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا گیا ہے۔
جامعہ کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مرکزی بینک کے مطابق اسٹوڈنٹ لون اسکیم مجموعی طور پر 82.6 ملین روپے کی منظوری دی گئی ہے
لڑکی کے اہل خانہ نے پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کیا ہے
خط میں اس بات کا عہد کیا ہے کہ وہ چھ ماہ میں چھ عورتوں کی قربانی دے گا
گرفتار شدگان میں سیکنڈری اسکول کے 6 طلبا بھی شامل ہیں۔














