جلد 40 ہزار لیپ ٹاپس طلبا میں تقسیم کریں گی، وزیراعلی پنجاب اگلے ہفتے سے 30 ہزار طلبا کے لئے اسکالرشپس لا رہی ہیں، رانا سکندر حیات
پروگرام کے تحت 60,000 کھانے پکانے کے لیے جدید ترین سینٹرلائزڈ کچن کا استعمال کیا جائے گا
فیز میں بائیکس کی تعداد بیس ہزار سے بڑھا کر ستائیس ہزار دو سو کردی گئی
طلبا تعلیمی اسناد کی تصدیق کیلئے اب آن لائن اپلائی کر سکیں گے
ڈاؤن پیمنٹ حکومت ادا کرے گی، ماہانہ قسط 5 ہزار روپے سے کم ہوگی
بی ایم سی میں 8 طالب علموں کا تعلق غزہ اور 3 کا فلسطین سے ہے۔
غزہ کے 239 سرکاری اور اقوام متحدہ کے اسکولوں پر بمباری کی گئی۔
دہشتگردوں کی جانب سے حملے کے دوران اسکول کو آگ بھی لگا دی گئی۔
ہائی اسکول کی گریجویشن دوبارہ جون میں منعقد کی جائے گی۔
بلوچستان کے طلبا اب بغیر کسی پریشانی کے اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں گے۔
ہائی کورٹ کا عبوری حکم صرف طلبا پر لاگو ہو گا، چیف جسٹس ریتو راج اوستھی
صرف غیر حاضر طلبا کو فیل کیا گیا ہے، چیئرمین لاہور بورڈ
یونیورسٹی انتظامیہ نے صرف بی ایس کے پہلے سمسٹر کی فیس میں 30 فیصد اضافہ کیا ہے، احتجاجی طلبہ
آئندہ اسمارٹ سلیبس کا اصول نہیں اپنایا جائے گا، وزیرتعلیم














