خود کشی کے لیے سمندر میں جانے والا طاہر محمودزندہ نکلا، گھر پہنچ گیاApril 24, 2024ویب ڈیسک0 میں نے بیوی کو صرف دھمکی دی تھی، خود کشی کا ارادہ نہیں تھا، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور