معروف گلوکار طاہر شاہ نے اپنے گانے “آئی ٹو آئی” اور “اینجل” سے شہرت حاصل کی۔
معروف گلوکار طاہر شاہ نے اپنے گانے “آئی ٹو آئی” اور “اینجل” سے شہرت حاصل کی۔
2020 کی آمد کے پر بھی طاہر شاہ نے اپنے مداحوں کو سال نو کا تحفہ دیتے ہوئے ’ہیومینٹی لو‘ کے نام سے نیا شاہکار ریلیز کیا تھا۔
انہوں نے اپنی آنکھوں کی تصویر کے اوپر تحریر کیا ہے ’جلد آرہا ہے۔‘