افغانستان سے بیرونی افواج کے انخلا تک طالبان جنگ بندی پر رضامند نہیں ہوں گے، محمد عباس ستنکزئی
میکسیکو سرحد پر دیوار تعمیر کروں گا جس کی وجہ سے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کم ہو گی۔
ایسا کوئی بھی معاہدہ جسے افغان قانون ساز اداروں کی منظوری حاصل نہ ہو اس کی حیثیت محض ایک کاغذ کے ٹکڑے سے زیادہ نہیں ہوگی۔
ابھی افغان حکومت اور طلبان مذاکرات اور سیز فائر سمیت کئی معاملات رہتے ہیں، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل
طالبان کے ساتھ انخلا کے ممکنہ معاہدے سے بہت سارے سوالات نے جنم لیا ہے
ہم عدم استحکام کی کیفیت کا شکار افغانستان چھوڑ کر نہیں جا سکتے ہیں۔
میں طالبان سے کہتا ہوں کہ وہ افغانستان میں قیام امن کے لئے آگے آئیں اور امن مذاکرات میں براہ راست شرکت کریں۔
دونوں فریقین کو 25 فروری کے دن دوبارہ ملاقات پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور رضامند بھی ہیں۔
ملاقاتیں ماضی کی نسبت زیادہ بہتر و سودمند رہی ہیں اور ہم نے اہم امور میں خاطر خواہ پیشرفت کی ہے۔
پاکستان دوحہ میں ہونے والے امریکہ-طالبان مذاکرات کا حصہ ہے، میجر جنرل آصف غفور
یہ حملہ اتوار کی صبح صوبائی گورنر کے قافلے پر کیا گیا تاہم گورنر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، حکام
پاک فوج نے اٹھارہ ماہ میں جو کام کیا ہے وہ امریکہ کی اٹھارہ سال سے خواہش تھی، امریکی عہدیدار
امریکی نمائندہ خصوصی نے پاکستان میں اپنا قیام بڑھادیا ہے جب کہ طالبان ترجمان نے کسی بھی ایسے مذاکرات کی اطلاع کو بے بنیاد بتایا ہے
بھارت کی جانب سے ایل او سی پر فائرنگ کی جاتی ہے،بھارتی آرمی چیف
پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی کارکردگی رپورٹ کے بعد پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔














