صدر ٹرمپ اور مائیک پومپیو کو بتایا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے پر بھروسہ کرنا ہوگا، عمران خان
وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ امریکہ کو عالمی میڈیا نے بھرپور کوریج دی
آپ کو نہ چاہتے ہوئے بھی امریکہ کیساتھ تعلقات اچھے رکھنے پڑتے ہیں، عمران خان
اسرائیلی کمپنیاں کابل، فراہ، ہلمند اور نیم روز میں مالی سرمایہ کاری کریں گی۔ فیصلہ افغانستان کی خاتون اول سے ملاقات میں کیا گیا۔
ہلاک ہونے والوں میں 9 شہری بھی شامل ہیں جب کہ چھ کے متعلق کہا گیا ہے کہ وہ زخمی ہوئے ہیں۔
ایک اور افغان امن مشن کے آغاز کے لیے تیار ہوجائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام
بھارتی میڈیا بھی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوگیا ہے
سئینر تجزیہ کار عامر ضیاء نے کہا کہ حاصل بزنجو کے نام پر اتفاق کا امکان موجود ہے
دھماکہ این ڈی ایس آفس کے باہر ہوا اور ہلاک ہونے والوں میں سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد زیادہ ہے
ناصرف مکمل انخلا بلکہ امریکہ نے اس بات کی یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ وہ مستقبل میں افغانستان کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرے گا
افغانستان کے مسئلے کے حل کے لیے ہمیں صرف اور صرف سفارتکاری اور سیاست پہ انحصار کرنا ہوگا۔روسی وزیرخارجہ سرگئی لیورو
کویت میں ہونے والے مذاکرات میں ویزہ ایشوز سمیت دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوگی۔شاہ محمود قریشی
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے امریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائک پومپیو نے سوچی میں ملاقات کی ہے جس میں شام، افغانستان، لیبیا اور وینزویلا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مینا مینگل افغانستان سے تعلق رکھنے والے لیمار ٹی وی، شمشاد نیوز اور اریانا ٹی وی کے لیے کابل میں کام کرچکی تھیں۔
افغانستان سے امریکی افواج نکالنے کی خواہش مند ٹرمپ انتظامیہ کو اب اس ضمن میں روس اور چین کی بھی حمایت و تعاون حاصل ہو گیا ہے۔














