طالبان کو کانفرنس میں شریک کرانے کی کوششیں جاری ہیں، ترک وزیر خارجہ
جوبائیڈن افغانستان سے امریکی افواج کی عجلت میں واپسی کے حامی نہیں ہیں۔
افغان صدر اشرف غنی کی رواں سال کے آخر میں انتخابات کروانے کی تجویز کو طالبان نے فوری طور سے مسترد کر دیا ہے۔
تمام فریق 40سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امن معاہدے کوحتمی شکل دیں گے
طالبان وفد کی سربراہی ملا غنی بردار کریں گے
جھڑپوں میں طالبان کے بلخ کے چہاربولک ڈسٹرکٹ کے نامزد ڈپٹی ڈسٹرکٹ گورنر سمیت پانچ طالبان ہلاک ہوگئے، افغان حکام
افغانستان میں قیام امن کے لیے افغان امن معاہدہ سے امید کی کرن پیدا ہونے لگی تھی
گزشتہ سال طالبان اور امریکہ کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحا میں امن معاہدہ ہوا تھا۔
افغان میڈیا کے مطابق حاجی خان محمد حملے میں محفوظ رہے ہیں
طالبان وفد کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر نے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی مصالحانہ کاوشوں کی تعریف کی
طالبان کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی۔
طالبان نے بدخشاں کے ضلع جوروم میں حملہ کیا، افغان میڈٰا
تنازعات کا شکار دنیا کے دیگر علاقوں میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے، اس لیے مستقل جنگ بندی پر طالبان کا تیار ہونا غیر معمولی بات نہیں، زلمے خلیل زاد
پاکستان کی یہ سوچ ہے کہ امن مذاکرات جبر کے ساتھ نہیں کئے جانے چاہیں۔ ہم تمام فریقوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ تشدد کو کم کریں، عمران خان
حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 6 سیکورٹی فورسز کے اہلکار اور 3 پولیس اہلکار شامل ہیں جب کہ چار پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئےہیں۔














