’طالبان وفد کی آمد کے حساس پہلو وقت پر سامنے لائینگے‘October 3, 2019طارق ملک0 ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نےافغان طالبان کے وفد کے دورے پر بات کرتے ہوئےکہا یہ نازک معاملہ ہے،محتاط ہوکر چل رہے ہیں۔