ٹی ٹی پی نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ وہ کسی دوسرے ملک کو دھمکی نہیں دیں گے،ذبیح اللہ مجاہد
افغانستان کی کل آبادی کا تقریباً 23 فیصد انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ہے
طورخم پر ایک امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اسے غیر مسلح بھی کر دیا گیا ہے۔
داعش افغانستان کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے، ترجمان طالبان
اقوام متحدہ نے امریکہ طالبان مذاکرات میں شرکت کرنے والے ملا عبدالغنی برادر سمیت گیارہ طالبان رہنماؤں پر عائد سفری پابندیاں ختم کردی ہیں۔
ملا عمر تمام عمر افغانستان میں ہی مقیم رہے اور اُنہوں نے کبھی ایک دن بھی پاکستان اور یا کسی دوسرے ملک میں نہیں گزارا۔طالبان ترجمان
امریکی نشریاتی ادارے نے اعلیٰ امریکی دفاعی افسر کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں لیکن کچھ رکاوٹیں حائل ہیں۔
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے انٹیلی جنس بیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔







