کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے 2دھماکے، 1جاں بحق ، 18افراد زخمیSeptember 5, 2019ایوب ترین0 کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر خیزئی چوک کے قریب آج شام کو ایک نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کے دفتر میں اس وقت دھماکہ جب وہاں سے مسافر اپنی منزل مقصود کی جانب روانہ ہونے والے تھے۔