ملکی آزادی اورسالمیت کیخلاف کوئی بات نہیں کی جائےگی
جمعرات کے دن عوام کا بڑا حصہ اپنے نجی و سرکاری امور کی انجام دہی میں مصروف ہو گا، پی ٹی آئی رہنما کا سیکریٹری الیکشن کمیشن کو خط
عمران خان نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر فیصلہ تبدیل کر لیا۔
بابر غوری واپس آ رہے ہیں، سیاست سے متعلق فیصلہ خود کریں گے، ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر کا خطاب
33 حلقوں میں ضمنی انتخابات 16 مارچ کو ہوں گے۔
کمپنی آر ایم ایس کو موڈیفائی کر کے 2 ماہ میں الیکشن کمیشن کے حوالے کرے گی۔
پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے دوبارہ انتخاب پر کم ازکم ساڑھے 22ارب کا خرچ آئےگا۔
پارٹی کا عبوری سیٹ اپ بنانے پر غور، مریم نواز کو کلیدی کردار دیا جائے گا، ذرائع
جتنی مشکل سے نواز شریف باہر گئےاُتنی آسانی سےواپس نہیں آئیں گے
ووٹرز کا ٹرن آوٹ 35 فیصد رہا جو عام انتخابات کے مقابلے میں کم تھا، رپورٹ
عوام عمران خان سے محبت کرتی ہے اور ان پر اعتماد کرتی ہے۔ آنے والا وقت عمران خان اور پی ٹی آئی کا ہے، صوبائی وزیر
عوام نے کرپشن زدہ عناصر کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف چھ نشستوں پر کامیاب ہو گئی ہے
شکایات کو فوری طور پر حل کردیا گیا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
نامعلوم افراد کو پولنگ اسٹیشن میں جعلی ووٹ ڈالتے ہوئے دیکھا گیا، پریذائڈنگ افسر











