جناح ہاؤس حملہ کیس، جج منظر علی گل نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا
انسداد دہشت گردی عدالت نے 18 ستمبر تک حفاظتی ضمانت منظورکرلی
سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے پر فائرنگ کا مقدمہ، فریقین نے صلح کا بیان ریکارڈ کرا دیا
آپ جان بوجھ کر پیش نہیں ہوتیں ، عدالتوں کا نام خراب نہ کریں ، عدالت کا اظہار برہمی
ریکارڈ کے مطابق درخواست گزار ملزمان ایف آئی آر میں نامزد نہیں ، عدالت کا تحریری فیصلہ
بیان حلفی دیں آئندہ ایسا جرم نہیں کریں گے ، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت نے پانچ ، پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دے دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم این اے کو ایئرپورٹ پر گرفتاری سےروک دیا
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو 2 ستمبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا
تحریک انصاف کی رہنما کو 9 مئی کے واقعات کے بعد گرفتار کیا گیا تھا
نومئی مقدمات میں دونوں خواتین رہنماؤں کی ضمانت منظور ہو چکی ہے
سابق چیئرمین تحریک انصاف پر وارنٹ گرفتاری کی تعمیل میں رکاوٹ ڈالنے اور پولیس پارٹی پر تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج تھا
درخواست گزار سیکرٹری داخلہ کو شورٹی بانڈ جمع کرائیں ، لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت
عدالت کا دونوں کو ایک ، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
انسداد دہشتگردی عدالت کی 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت














