مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز پر حملہ، 5 اہلکار ہلاکJune 12, 2019ویب ڈیسک0 حملے کے نتیجے میں پولیس انسپکٹر سمیت ایک مقامی شخص بھی زخمی ہوا ہے، جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی سے ایک حملہ آور مارا گیا