ضلعی انتظامیہ نے ریلی کی اجازت پی ٹی آئی سے حلف لینے کے بعد دی ہے۔
پابندی کا اطلاق 31 دسمبر کی شام چھ بجے سے لے کر یکم جنوری 2023 تک نافذ العمل ہو گا۔
ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو دھرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
ریڈ زون اورالیکشن کمیشن کی عمارت کے اردگرد سیکیورٹی تعینات کی جائے، الیکشن کمیشن کا ضلعی انتظامیہ کو خط
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن کے لیے فضائی مدد بھی طلب کی گئی ہے، ترجمان ضلعی انتظامیہ
بکنگ کے بغیر مری آنے والے سیاحوں کو سترہ میل ٹول پلازہ سے واپس بھیجا جا رہا ہے، ضلعی انتظامیہ
آلو درجہ اول 65 روپے، پیاز درجہ اول 78 روپے کلو ہو گا
آلو درجہ اول گزشتہ روز کی نسبت 3 روپے مہنگا، نئی قیمت 27 روپے فی کلو مقرر
ممکنہ طور پر اس مرتبہ 7 جنوری کو ہونے والی برفباری سے زیادہ برفباری کا امکان ہے، ترجمان ضلعی انتظامیہ
سرکاری ملازمین 12 جولائی تک اپنی کورونا و یکسینیشن کی پہلی خوراک لازمی مکمل کرائیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5.2 کی شرح سے کورونا کے 79 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 27 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں اس وقت مثبت کیسز کی شرح 11.4 فیصد ہو گئی ہے، ضلعی انتظامیہ
ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر درجن سے زائد ریسٹورنٹس اور دکانیں سیل کردی ہیں۔
شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 390 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔












