ابتدا میں الیکٹرک بس ٹاور سے سہراب گوٹھ تک چلے گی۔
ابتدا میں الیکٹرک بس ٹاور سے سہراب گوٹھ تک چلے گی۔
سندھ کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نےکراچی میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں کہاہے کہ سندھ حکومت کراچی شہرکے 42روٹس پر لگ بھگ 1000بسیں چلائیں گے۔
موٹر سائیکل اسمارٹ کارڈ کی فیس 800 روپے تک ہوگی، اویس قادرشاہ