قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے نئی تاریخ رقم ہورہی ہے۔
قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے نئی تاریخ رقم ہورہی ہے۔
قبائلی اضلاع میں سنہرے دور کاآغازہونے جارہاہے،فاٹا کی قومی دھارے میں شمولیت قبائلی عوام کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔