’والدین کی رضامندی نہیں ہوئی تو حسن علی شادی نہیں کریں گے‘July 31, 2019ویب ڈیسک0 حسن والدین کی بہت عزت کرتا ہے اور ان کی رضامندی سے ہی سب کچھ ہوگا، بھائی صنم علی