ہماری مدد دیہاڑی دار طبقے کا درد کم کر سکتی ہے، آئیں ہم درد بنیںMarch 24, 2020ویب ڈیسک0 کورونا وائرس کے کاری وار متوسط اور غریب طبقے پر بھاری پڑنے لگے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹس، بازار اور ہوٹل بند ہونے سے ڈیلی ویجرز کے لیے روزی روٹی کا بندوبست کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے