وزیرِ اعظم نے وزیر صنعت اور وزیر برائے لیبر کو لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کی
وزیرِ اعظم نے وزیر صنعت اور وزیر برائے لیبر کو لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کی
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ لاہور میں ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے عوام صحت کے مسائل کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس ضمن میں ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں ۔
وزیرِ اعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہارآج لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندگان سے ملاقات کے دوران کیا۔