مشکلات کے باوجود آئندہ بجٹ ’غریب دوست‘ ہوگا، صمصام بخاریMay 17, 2019ویب ڈیسک0 انشا اللہ وطن عزیز کو ریاست مدینہ کی طرح بنا کر دم لیں گے۔ موجودہ حکومت بے جا نمو د و نمائش پر یقین نہیں رکھتی ہے۔