سیریز ترک زبان کے بعد پاکستان میں اردو زبان میں پیش کی جائے گی
غلطی ثابت ہونے پر سرفراز احمد اور صلاح الدین پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
حکومت پنجاب نے پیش کردہ تین میں سے دو مطالبات تسلیم کرلیے ہیں لیکن ایک مطالبہ ماننے سے معذرت کرلی ہے۔
فرانزک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ صلاح الدین کے جسم کے تشدد کے حصوں میں خون کے لوتھڑے جمے ہوئے تھے۔
صلاح الدین کے ورثاء کیس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
کیس کی تفتیش ڈی آئی جی آئی ٹی ذوالفقار حمید کے حوالے کر دی گئی ہے
پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے صلاح الدین کے والد نےاپنے بیٹے کے پہلے ہونے والے پوسٹمارٹم پرعدم اعتماد کا اظہارکیاہے۔
محمد افضال کا بیٹے کے قتل میں ملوث ایس پی حبیب کو معطل کرنے کا بھی مطالبہ
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوڈیشل کمیشن کے لیے لاہور ہائی کورٹ کو بھی خط لکھ دیا۔
رحیم یارخان: پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے ذہنی معذور شخص صلاح الدین کی ابتدائی پوسٹ مارٹم…
عبوری ضمانت 13 ستمبر تک منظورکی گئی ہے
وجوہات جاننے کے لئے جسم کے مختلف مقامات سے گوشت کاٹ کر لیب کو دیا ہے، عمران محمود
مبینہ طور پر اے ٹی ایم کارڈ چوری کرنے والے ملزم کے قتل کا مقدمہ دفعہ 302 کے تحت درج کیا گیا








