اللہ کے صفاتی نام سننے سے امید کی شمع روشن ہوتی ہے، ہائی کمشنرMay 15, 2020ویب ڈیسک0 برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے عاطف اسلم کی حمد باری تعالیٰ کی ویڈیو ٹوئٹ کردی۔