افغان فوجیوں کا تاجکستان میں داخلہ: صدر کے ہنگامی رابطے، روس نے مدد کی یقین دہانی کرادیJuly 6, 2021ویب ڈیسک0 تاجکستان کے صدر امومالی رحمان نے 20 ہزار فوجیوں کو سرحد پہ تیار رہنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔