فلمساز عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئےMay 31, 2021ویب ڈیسک0 عنایت حسین بھٹی نے فلم ’ہیر‘ میں رانجھے اور وارث شاہ میں وارث شاہ کا کردار ادا کیا