ٹرمپ نے حریفوں کو بائیں بازو کا شدت پسند ہجوم قرار دے دیاJune 19, 2019ویب ڈیسک0 امریکی صدر نے خبردار کیا کہ 2020 میں کسی بھی ڈیموکریٹ کو ووٹ دینا شدت پسندانہ ’سوشلزم‘ کو پروان چڑھانے اور امریکی خواب کی تباہی کے مترادف ہوگا۔